نوادر الاصول فی حدیث الرسول
Appearance
نوادر الاصول في احاديث الرسول اہل سنت کے مشہور محدث ابو عبد الله محمد بن علی بن الحسن بن بشر ملقب حكيم ترمذی صوفی اوراوتاد اربعہ میں سے ایک (متوفی 360ھ) کا مرتب کیا ہوا 4 جلدوں میں احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو حکیم ترمذی نے ترتیب دیا۔ مرقاة الوصول کے نام سے حاشیہ بھی طبع ہو چکا ہے۔[1] ناشر دار الجيل نے اسے1992ء میں بيروت سے طبع کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ معجم المطبوعات العربيہ والمعربہ ،مؤلف: يوسف بن اليان بن موسى سركيس