نواز شریف پارک، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راولپنڈی پبلک پارک (پہلے نواز شریف پارک، جسے 2019 میں اقبال پارک کا نام دیا گیا تھا ) مری روڈ پر پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے بالکل سامنے واقع ہے۔ پارک 1991 میں کھولا گیا تھا۔ اس میں بچوں کے لیے کھیلوں کے جھولے ، لان، چشمے اور پھولوں کی کیاریاں لگائی گئی ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 1992 میں پبلک پارک کے سامنے بنایا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif parks renamed"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-07۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2020