نورلڈ کا یونیورسٹی ہسپتال
ظاہری ہیئت
| امیو کا یونیورسٹی ہسپتال | |
|---|---|
| جغرافیہ | |
| مقام | امیو، واسٹرباٹن کاؤنٹی، سویڈن |
| متناسقات | 63°49′03″N 20°17′54″E / 63.81750°N 20.29833°E |
| تنظیم | |
| دیکھ بھال نظام | سرکاری |
| ہسپتال کی قسم | تربیتی مرکز |
| الحاق یونیورسٹی | امیو یونیورسٹی |
| خدمات | |
| ہیلی پیڈ | ہاں |
| تاریخ | |
| قیام | 1907 |
نورلڈ کا یونیورسٹی ہسپتال ( سویڈیش : Norrlands universitetssjukhus ) شمالی سویڈن کے شہر امیو کا اہم ہسپتال ہے- اس ہسپتال میں 5،600 ملازم ہیں-[1]
تاریخ
[ترمیم]اس کی تاسیس 1784 لا ساریٹ کے طور پر ہوئی تھی- یہ عمارت اب بھی موجود ہے لیکن اس کا استعمال نہیں ہوتا ہے- [2]
جب امیو شہر تباہ ہو گیا تو مرکزی امیو میں ایک نیا ہسپتال بنایا گیا- یہ 1907 میں شروع ہوا تھا اور اس میں 134 کیئر یونٹ ہیں- [2]
حوالے
[ترمیم]- ↑ "Om Nus" (بزبان سویڈنی). Västerbotten County. Archived from the original on 2011-10-23. Retrieved 2011-10-23.
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (help) - ^ ا ب Kjell Asplund. "Medicinska kliniken och medicinska institutionen vid NUS- en kort historik" (بزبان سویڈنی). Umeå University. Archived from the original on 2011-10-23. Retrieved 2011-10-23.
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (help)