نور العرفان فی حاشیہ قرآن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تفسیر نور العرفان دراصل حاشیہ ہے ترجمہ: امام احمد رضا خان بریلوی کا جس کے مفسر احمد یار خاں نعیمی بدایونی ہیں۔ ایک تفسیر نعیمی۔ جو بہت طویل اور مفصل ہے۔ دوسری مذکورہ تفسیر نور العرفان۔ پہلی تفسیر میں مفتی صاحب کا اپنا لفظی ترجمہ ہے جبکہ مذکورہ تفسیر میں ترجمہ کنز الایمان لگایا گیا ہے۔ یہ مختصر تفسیری حواشی ہیں۔ جن میں آیات قرآنیہ کی مختصر تشریح مع چیدہ چیدہ نکات و شان نزول اور عقائد مخصوصہ کا بیان کیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تفسیر نور العرفان ناشر: نعیمی کتب خانہ گجرات