ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/نور العرفان فی حاشیہ قرآن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔

گفتگو کا نتیجہ: رکھیں. محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34، 29 اپریل 2024ء (م ع و)

نور العرفان فی حاشیہ قرآن[ترمیم]

غیر معروف، حوالہ جات کی کمی امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:24، 12 اپریل 2024ء (م ع و)

  • رکھیں -- حقیقت میں غیر معروف نہیں ہے؛ بلکہ صفحے کو ویکائی کی اور مزید حوالہ جات سے مزین کرنے کی ضرورت ہے۔ @Abualsarmad:! اس پر توجہ کیجیے، میں مزید بعض حوالہ جات کی نشان دہی کرتا ہوں:
  • تاج الشريعة الإمام الشيخ محمد أختر رضا خان (2019ء)۔ مجموعة رسائل تاج الشريعة الأزهري (بزبان عربی)۔ دار المک۔ صفحہ: 495۔ ISBN 978-977-85434-9-0 
  • الیف الدین ترابی (2005ء)۔ الاستاذ ابو علي المودودي ومنهجه في التفسير القرآن الكريم - الرسالة العلمية (بزبان عربی)۔ IslamKotob۔ صفحہ: 319 
  • جمیل الدین عالی (2000ء)۔ وفا كر چلے۔ جنگ پبلشرز،۔ صفحہ: 252 
  • عبد الحمید نعیمی (2011ء)۔ حیات حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی۔ لاہور: نعیمی کتب خانہ۔ صفحہ: 418، 420 

Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:29، 16 اپریل 2024ء (م ع و)



اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔