نوشہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نوشھر سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نوشھر ایران کے صوبہ مازندران کا ساحلی شہر اور بندرگاہ ہے۔ قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے یہ مقامی سیاحت کے لئے پر کشش مقام ہے۔ محمد رضا شاہ پہلوی کے دورحکومت میں اسے دوسرا دارلحکومت یا گرمیوں کا دارلحکومت سمجھا جاتا تھا کیوں کہ گرمیاں بادشاہ اور اعلی افسران نوشھر میں گزارتے تھےؕ۔ شہر میں امام خمینی یونیورسٹی آف نیول سائنسز قائم ہے۔ شہر کی بندرگاہ 1920 میں تعمیر کی گئی۔ موسمی حالات کی وجہ سے صنعتی ترقی کی رفتار کم ہے اور معشت کا دارومدار سیاحت پر ہے۔

مزید[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔