مندرجات کا رخ کریں

نو ایس کیو ایل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نو ایس کیو ایل (انگریزی: NoSQL) (اصل حوالہ غیر ایس کیو ایل "non SQL" یا غیر ریلیشنل "non relational") ڈیٹا اسٹوریج اور دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ایک ایسا میکانیزم فراہم کرتا ہے جو ریلیشنل ڈیٹا بیس میں استعمال ہونے والے ٹیبلولر تعلقات (tabular relations) سے مختلف قسم کا ہوتا ہے۔ ایک اور فکر کے مطابق یہ صرف ایس کیو ایل (SQL) تک محدود نہیں بلکہ اس میں دیگر ڈیٹا بیس سسٹم سے ڈیٹا کی لین دین شامل ہیں۔

نو ایس کیو ایل ڈیٹا بیس اقسام

[ترمیم]

جن میں ڈاکومینٹ ڈیٹابیس ، کنجی مقدار (key value) اسٹور، متعدد کالمی (wide column) اور گراف ڈیٹا بیس چند مشہور نو ایس کیو ایل ڈیٹا بیس کی اقسام ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Christoph Strauch۔ "NoSQL whitepaper" (PDF)۔ Stuttgart: Hochschule der Medien
  • Stefan Edlich۔ "NoSQL database List"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-11
  • Peter Neubauer (2010)۔ "Graph Databases, NOSQL and Neo4j"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-11
  • Sergey Bushik (2012)۔ "A vendor-independent comparison of NoSQL databases: Cassandra, HBase, MongoDB, Riak"۔ NetworkWorld۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-11
  • Roberto V. Zicari (2014)۔ "NoSQL Data Stores – Articles, Papers, Presentations"۔ odbms.org۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-11