نو نقاطی دائرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نو نقاطی دائرہ[ترمیم]

نو نقاطی دائرہ

ہندسہ میں نو نقاطی دائرہ کسی بھی مثلث سے بنایا جا سکتا ہے۔ اسے نو نقاطی دائرہ اس لیے کہتے ہیں کہ یہ مثلث کے نو اہم نقاط سے گزرتا ہے۔

اسے اویلر دائرہ، چھ نقاطی دائرہ، بارہ نقاطی دائرہ، n نقاطی دائرہ، فیورباغ دائرہ اور درمیانی دائرہ بھی کہتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]