نکی جھیل
ظاہری ہیئت

نکی جھیل ایک جھیل ہے جو اراولی سلسلے میں ماؤنٹ ابو ميں واقع ہے۔ غروب آفتاب کے بعد اس کا منظر بڑا خوشنما معلوم ہوتا ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]- جھیل کا خوبصورت منظر
- نکی جھیل کے پس منظر میں ٹاڈ راک اور مہاراجہ کا محل دیکھا جا سکتا ہے۔
- سیاحوں کے لیے کشتی رانی کی سہولت۔
- شام کے وقت نکی جھیل کے فوارے۔