نگلیپم ولیم سنگھ
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 7 اکتوبر 1992 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں بازو کا آف بریک بولر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018–19 | منی پور |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 ستمبر 2018 |
نونگلیپم ولیم سنگھ (پیدائش 7 اکتوبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 19 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں منی پور کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 20 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں منی پور کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nungleppam Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "Plate, Vijay Hazare Trophy at Vadodara, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "Plate Group, Ranji Trophy at Jorhat, Nov 20-23 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018