نگورنو کاراباخ جنگ بندی معاہدہ 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نگورنو کاراباخ جنگ بندی معاہدہ 2020ء
مشترکہ اعلامیہ، جمہوریہ آذربائیجان کے صدر،
جمہوریہ آرمینیا کے وزیر اعظم
اور رشین فیڈریشن کے صدر
ولادیمیر پیوتن اور الہام علیوف معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے
بذریعہ ویڈیو کانفرنس
قسمفوجی انخلاء
سیاق و سباقدوسری نگورنو۔کاراباخ جنگ
دستخط9 نومبر 2020ء (2020ء-11-09)
موثر10 نومبر 2020ء (2020ء-11-10)
ثالث ولادیمیر پیوتن
دستخط کنندگان الہام علیوف

نکول پیشینیان

ولادیمیر پیوتن

سنہ 2020ء نگورنو کاراباخ جنگ بندی معاہدہ ایک جنگ بندی معاہدہ ہے جس نے دوسری نگورنو کاراباخ جنگ کا خاتمہ کیا۔ اس پر 9 نومبر، 2020ء کو آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف ، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دستخط کیے تھے۔ اور ماسکو کے وقت کے مطابق، رات بارہ بجے، 9 نومبر، 2020ء کے بعد سے ناگورنو کاراباخ کے علاقے میں تمام دشمنیوں کے خاتمے کا اعلان کیا۔ [1] [2] خودساختہ جمہوریہ آرتسخ کے صدر آرائیک ہاروتونیان نے بھی دشمنی کے خاتمے پر اتفاق کیا۔ [3]

  1. "Путин выступил с заявлением о прекращении огня в Карабахе"۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 9 November 2020۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  2. "Пашинян заявил о прекращении боевых действий в Карабахе"۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 9 November 2020۔ 09 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  3. "Президент непризнанной НКР дал согласие закончить войну"۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 9 November 2020۔ 09 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020