نیا سنگی دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 02:13، 20 دسمبر 2019ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:تاریخی ادوار))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جدید زمانہ پتھر

نیا سنگی دور (انگریزی: Neolithic) یا نو حجری دور (فارسی: نوسنگی) بنی نوع انسان کی قدیم تاریخ میں سنگی دور کے اواخر کو کہا جاتے ہے جو قدیم سنگی اور درمیانی سنگی ادوار کے بعد آتا ہے۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زراعت کا آغاز کیا اور پتھر کے بعد دھاتی اوزاروں کی تیاری اور ان کے استعمالات سیکھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]