نیراد سی چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیراد چندر چودھری سی بی ای (23 نومبر 1897 - 1 اگست 1999) ایک ہندوستانی مصنف تھے۔ [1]

سنہ 1990ء میں، آکسفورڈ یونیورسٹی نے چوہدری کو، جو اس وقت تک آکسفورڈ شہر میں طویل عرصے سے مقیم تھے، ادب میں اعزازی ڈگری سے نوازا۔ سنہ 1992ء میں، انھیں برطانوی سلطنت کے آرڈر کے اعزازی کمانڈر (CBE) کے اعزاز سے نوازا گیا۔

  1. "Nirad C. Chaudhuri | Bengali author and scholar"۔ Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2021