مندرجات کا رخ کریں

نیشنل ریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل ریل
National Rail
قسم مصنوعہپبلک ٹرانسپورٹ
مالکریل ڈلیوری گروپ
ملکمملکت متحدہ
متعارف1999
متعلقہ برانڈ
بازارمملکت متحدہ
ویب سائٹwww.nationalrail.co.uk

نیشنل ریل (انگریزی: National Rail) مملکت متحدہ کا ریل ڈلیوری گروپ کے استعمال کے لیے ایک تجارتی نام ہے۔ یہ انگلستان، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کو ریل خدمات فراہم کرتا ہے۔ برٹش ریلوے بورڈ جس کہ 1965ء سے قبل برٹش ریل کا نام استعمال کرتا تھا یہ خدمت فراہم کرتا ہے۔ شمالی آئرلینڈ جو جمہوریہ آئرلینڈ کی سرحد پر ہے ایک مختلف ریل نظام استعمال کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]