نیشنل پرفارمنس اسکواڈ
Appearance
نیشنل پرفارمنس اسکواڈ ، جسے آسٹریلیا نیشنل پرفارمنس اسکواڈ بھی کہا جاتا ہے، ایک کرکٹ ٹیم ہے جو کرکٹ آسٹریلیا نے 2014ء میں قائم کی تھی تاکہ آسٹریلیا کی ریاست کے کنٹریکٹ یافتہ نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی لسٹ اے کرکٹ میں تجربہ فراہم کیا جا سکے۔ 2016ء سے دستے نے کوئی لسٹ اے میچ نہیں کھیلا ، لیکن اس نے اپنے سرمائی تربیتی پروگرام پر توجہ مرکوز کی ہے جو مئی سے اگست تک جاری رہتاہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "High Performance"۔ Cricket Australia۔ 2023-04-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-02