بلوٹوتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نیلادانت سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نیلادانت کا رَمز

نیلادانت یا بلوٹوتھ (انگریزی: Bluetooth)، ذاتی علاقائی جالاتِکار (personal area networks) بناتے ہوئے، ثابت اور محمول اختراعات سے مختصر فاصلوں پر معطیات کے تبادلے کا ایک دستور ہے۔

یہ دستور محمول موبائل فونات (mobile phones)، موبائل فوناتِ بعید (telephone)، آغوشیات (laptops)، ذاتی شمارندوں، چھاپے خانوں، رقمی عکّاسات اور کھیل منظری حائطوں (video game consoles) کو آپس میں مربوط ہونے اور معلومات و مواد کا تبادلہ کرنے کا راستہ مہیّا کرتا ہے۔

ایک بلو ٹوتھ اختراع

مزید دیکھئے[ترمیم]