تبادلۂ خیال:بلوٹوتھ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بلوٹوتھ کا نام[ترمیم]

بلوٹوتھ کا نام سکینڈے نیویا کےبادشاہ Blåtand/Blåtann سے اخذ کیا گیا ہے، اس لیے اس کا ترجمہ نیلا دانت کرنے کی کوشش نہ کی جائے :-) ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29, 11 اگست 2017 (م ع و)