نیل میسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیل میسی
نیل میسی (دائیں) بہن ایلین میسی کے ساتھ - دونوں نے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 46)21 فروری 1958  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ21 مارچ 1958  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 3
رنز بنائے 98
بیٹنگ اوسط 19.60
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 40*
کیچ/سٹمپ 3/6
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 مارچ 2015

نیل میسی (پیدائش: 21 فروری 1938ء ماؤنٹ بارکر، مغربی آسٹریلیا) آسٹریلیا کی سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] میسی نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے تین ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nell Massey - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2015 
  2. "Nell Massey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2015