نیل واکر (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیل واکر
ذاتی معلومات
مکمل نامنیل الیگزینڈر میکڈونلڈ واکر
پیدائش22 اگست 1895(1895-08-22)
پونا، بھارت
وفات10 اگست 1960(1960-80-10) (عمر  64 سال)
شیفیلڈ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1923–1927یورپی (بھارت)
19311936ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس18 مارچ 1924 یورپینز  بمقابلہ  ہندو
آخری فرسٹ کلاس13 مئی 1936 ڈربی شائر  بمقابلہ  کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 4
رنز بنائے 48
بیٹنگ اوسط 8.00
100s/50s /
ٹاپ اسکور 18
گیندیں کرائیں 204
وکٹ 2
بالنگ اوسط 38.50
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1-12
کیچ/سٹمپ 1/-
ماخذ: [1]، فروری 2012

نیل الیگزینڈر میکڈونلڈ واکر (پیدائش:22 اگست 1895ء)|(انتقال: 10 اگست 1960ء) ایک برطانوی فوجی افسر اور ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جو بھارت اور ڈربی شائر کے ٹورنامنٹس میں کھیلتا تھا۔ واکر ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے 4 اول درجہ میچوں میں 6 اننگز کھیلیں۔ ان کا ٹاپ سکور 18 اور اوسط 8 تھا۔ وہ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز تھے اور انھوں نے 38.5 کی اوسط سے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ [1]واکر نے دوسری جنگ عظیم میں سروس دیکھی اور اپریل سے جون 1942ء میں انفنٹری بریگیڈ کی کمانڈ کرنے والا بریگیڈیئر بن گیا۔ [2]

انتقال[ترمیم]

واکر کا انتقال 10 اگست 1960ء کو شیفیلڈ، یارکشائر میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]