مندرجات کا رخ کریں

نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان
NZSL
مقامی نیوزی لینڈ
مقامی متکلمین
20,200 (2013 census)e18
BANZSL
  • نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان
رسمی حیثیت
دفتری زبان
نیوزی لینڈ
زبان رموز
آیزو 639-3nzs
گلوٹولاگnewz1236[1]

نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان (انگریزی: New Zealand Sign Language) (ماوری زبان:Te Reo Turi) نیوزی لینڈ کی سماعت سے محروم آبادی کی رسمی زبان ہے۔ نیوزی لینڈ اشارتی زبان ایکٹ 2006ء کے تحت اسے دفتری زبان کا درجہ حاصل ہوا۔

اس اشارتی زبان کی جڑیں برطانوی اشارتی زبان میں ہیں۔ اسے تکنیکی طور پر برطانوی، آسٹریلیائی اور نیوزی لینڈ کی اشارتی زبان کی بولی سمجھا گیا ہے۔ اس زبان میں اور برطانوی اشارتی زبان میں 62.5% مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔ اس کے برعکس امریکی اشارتی زبان اور اس میں محض 33% مماثلتیں موجود ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "New Zealand Sign Language"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. McKee, D. and G. Kennedy. 2000. "Lexical Comparisons of Signs from American, Australian, British, and New Zealand Sign Languages" In K. Emmorey & H. Lane (eds) The Signs of Language Revisited: An Anthology to Honor Ursula Bellugi and Edward Klima , New Jersey: Lawrence Erlbaum Associates.