مندرجات کا رخ کریں

نیوپلیکس سینما، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوپلیکس سینما، کراچی Cinemas
فائل:Nueplex Cinemas (logo).jpg
Nueplex Cinemas logo
پتہThe Place, Khayaban-e-Shaheen, Phase-VIII, DHA
کراچی
پاکستان
قسم2D & 3D
گنجائش1200 seats
تعمیر
افتتاح30 August 2013[1]
معمارMesbur
Smith
ویب سائٹ
nueplex.com

 

نیوپلیکس سینماز ایک فلم تھیٹر اور سب سے بڑا سنیما کمپلیکس ہے جو [2] کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ سینما ہال دی پلیس شاپنگ مال کی دوسری منزل پر واقع ہے،۔ اسے کینیڈا کے سینما آرکیٹیکٹس میسبر اینڈ اسمتھ نے ڈیزائن کیا ہے۔ 5 تھیٹروں پر مشتمل، کل 1200 نشستیں اور پاکستان میں 3 سب سے بڑی سلور اسکرینوں کا گھر۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "{{subst:PAGENAME}}, popcorn and more: Nueplex complex gets the films rolling"۔ Tribune۔ 31 اگست 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-24
  2. "Nueplex 'The Place' – Pakistan's Largest Cinema Complex To Open in DHA Karachi"۔ DHA Today

بیرونی روابط

[ترمیم]