نیو ساؤتھ ویلز کی نو آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Use Australian English

Colony of New South Wales
1788–1900
Flag of New South Wales
Flag (1876–1900)

ترانہ
تاریخ
حکومت
 • قسمSelf-governing colony
Monarch 
• 1788–1820
George III first
• 1837–1900
Victoria last
Governor 
• 1788–1792
Arthur Phillip first
• 1899–1900
William Lygon, 7th Earl Beauchamp last
مقننہParliament of New South Wales
تاریخ 
• 
18 January 1788
• Separation of Van Diemen's Land
3 December 1825
• Separation of South Australia
28 December 1836
• Separation of New Zealand
1 July 1841
• Separation of Victoria
1 July 1851
• Separation of Queensland
6 June 1859
• Separation of the Northern Territory
6 July 1863
• 
1 January 1901
مابعد
Australia
New South Wales
Colony of New Zealand
آج یہ اس کا حصہ ہے:

نیو ساؤتھ ویلز کی نو آبادی سنہ 1788ء سے 1901ء تک برطانوی سلطنت کی کالونی تھی، یہاں تک کہ یہ آسٹریلیا کی دولت مشترکہ کی ریاست بن گئی۔ اپنی سب سے بڑی حدود کے دور میں، نیو ساؤتھ ویلز کی کالونی میں موجودہ آسٹریلوی ریاستیں نیو ساؤتھ ویلز، کوئنز لینڈ، وکٹوریہ، تسمانیہ، جنوبی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ بھی شامل تھے۔ نیو ساؤتھ ویلز کی پہلی "ذمہ دار" خود مختار حکومت 6 جون، 1856ء کو سر سٹورٹ الیگزینڈر ڈونلڈسن کے ذریعے تشکیل دی گئی، جنہیں گورنر سر ولیم ڈینیسن نے اس کا پہلا نوآبادیاتی سیکرٹری مقرر کیا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Government Gazette June 1856

زمرہ:آسٹریلیا کی تاریخ متعلقہ فہرستیں