وادئ سندھاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادئ سَندھاں (انگریزی: Sandhan valley) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونواہ کے شہر ایبٹ آباد کی نومولود تحصیل لورہ کی یونین کونسل سیر شرقی کی ایک خوبصورت وادی ہے۔جو راولپنڈی سے تقریباً 52 کلومیٹر فاصلے پر واقع ایک پر فضا مقام ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی تقریباً 5400 فٹ ہے۔

وادئ سندھاں
وادئ سندھاں
مقامSandan, X83W+C72, Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
فرشی بلندی5413 فٹ
طویل-محور سمتراولپنڈی سے تقریباً 52 کلومیٹر فاصلے پر

قبائل[ترمیم]

وادئ سندھاں میں مختلف قبائل آباد ہیں جن میں اکثرت آبادی عباسی(ڈھونڈ) قبیلے کی ہے۔دیگر قبیلوں میں گجر،اعوان اور بھٹی راجپوت آباد ہیں۔