مندرجات کا رخ کریں

وادی رومبور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی رومبور پاکستان کے ضلع چترال کی وادی کالاش میں واقع ایک علاقہ ہے جس میں کالاش کافر آباد ہیں۔ ازمنہء قدیم میں کالاش وادیوں، بریر، رومبور اور بمبوریت کو کافرستان کہا جاتا تھا۔ اب ان وادیوں کو کالاش کہا جاتا ہے-

مزید دیکھیے

[ترمیم]