واڈیار خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میسور محل

واڈیارخاندان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس ہندوخاندان نے ریاست میسور پر 1399 سے 1947 تک حکومت کی۔

اعتراضات[ترمیم]

ریاست میسور پر مشہور حکمران حیدر علی اور ٹیپو سلطان بھی حکمران رہے۔ انہوں نے اپنی حکمرانی کے دور میں سابق بادشاہوں بھی بھی برقرار رکھا مگر اُن کی حیثیت کٹھ پتلی کی سی رہی۔ اصل حکمران حیدر علی اور ٹیپو سلطان ہی رہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]