مندرجات کا رخ کریں

وتر میٹرکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایسی مربع میٹرکس جس کے "بائیں سے دائیں" وتر پر واقع اجزا کے علاوہ باقی تمام جُز صفر ہوں، کو وتر میٹرکس کہا جاتا ہے۔ ایک وتر میٹرکس کی ہیئت یوں ہوتی ہے


وتر پر موجود جُز میں بھی بے شک کچھ صفر ہو سکتے ہیں۔ وتر میٹرکس کا اُلٹ آسانی سے نکالا جا سکتا ہے (اگر وتر پر تمام جُز غیر صفر ہوں):

مزید دیکھیے

[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات