وزارت جہازرانی، حکومت ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وزارت جہازرانی حکومت ہند کی ایک وزارت ہے جس کے ذمہ جہازرانی سے متعلق قوانین و ضوابط سازی اور انتظام جیسے امور ہیں۔ سنہ 2014ء سے یہ وزارت وزیر نقل و حمل نتن گڈکری کے ماتحت ہے۔