مندرجات کا رخ کریں

وسستھ سدھانت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وسستھ سدھانت ہندوستان میں مستعمل قدیمی زِیچوں میں سے ایک ہے جس کا تذکرہ وراہمہیر نے اپنی سدھانت یعنی زِیچ سیارگان میں کیا ہے۔ اِس قدیمی زیچ کو وسستھ کی تصنیف مانا گیا ہے اور ایک اندازے کے مطابق یہ زیچ 1,299,101 قبل مسیح تک کارآمد ہے۔[1] اِس زیچکا موجودہ نسخہ چوتھی صدی عیسوی کا ہے جس کا اکثر حصہ گم ہو چکا ہے۔ اِس کا بیشتر حصہ وراہمہیر نے اپنی زیچ میں شامل کرکے اِس کے مواد کو محفوظ کر دیا ہے۔[2][3] مسلم ماہر ِفلکیات ابو ریحان البیرونی نے اسے” وِشنوچندر “کی تصنیف بتایا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. History of Astronomy (1834), p. 117
  2. Romesh Chunder Dutt, A History of Civilization in Ancient India, p. 209
  3.  Albrecht Weber, The History of Indian Literature, p. 258