وسیم پاکستانی ایتھلیٹ
بچپن :[ترمیم]
وسیم راولپنڈی میں پیدا ہوا. پیدا ہونے کے بعد باقی عمر مختلف شہروں میں پلا بڑھا.
پڑھائی:[ترمیم]
کے جی اور پی جی کی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی. والد کی پوسٹنگ کے بعد پشاور سے ١ پہلی جماعت اور ٢ دوسری جماعت پڑھی. اس کے بعد راولپنڈی پوسٹنگ ہوئی اور وہاں ٢ دوسری جماعت سے ٥ پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی. پھر ٥ پانچویں جماعت اپنے گاؤں سے مکمل کی. سیالکوٹ میں ٦ چھٹی اور ساتویں جماعت پڑھی. پھر والد کی کوئٹہ پوسٹنگ ہوئی تو ٨، آٹھویں ، ٩ نویں اور ١٠ دسویں جماعت کوئٹہ کے ایف جی پبلک اسکول سے پڑھی. اس کے بعد گجراں والا پوسٹنگ ہوئی اور ١١ گیارہویں اور ١٢ بارہویں یہاں سے پڑھی.
شوق:[ترمیم]
وسیم بچپن میں کرکٹ کھیلنے کا شوقین تھا اور کرکٹ میں آگے بڑھنے کا بھی شوق تھا.
کامیابیاں:[ترمیم]
١٠٠ میٹر ریس میں بیسٹ ٹائم ١٠.٩٠ ریکارڈ.
مزید ارادے اور حوصلہ:[ترمیم]
پاکستان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں.
وسیم کے اکاؤنٹ:[ترمیم]
فیس بک: https://www.facebook.com/profile.php?id=100010246126449
انسٹاگرام: https://www.instagram.com/chwaseem_115/