وصولہ (مشعہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عسکری مقاصد کیلئے اِستعمال ہونے والا ایک مشعی وصولہ

مشعی وصولہ یا صرف مشعہ (radio receiver) ایک برقی اختراع ہے جو اپنا ادخال (input) ایک محاس سے حاصل کرتا ہے، محاس کے جمع کئے اشارات میں سے، برقی مقطارات کو استعمال کرتے ہوئے، مطلوب شعاعی اشارات کو الگ کرتا ہے اور اِنہیں افزودہ (amplify) کرکے مزید عملکاری کے قابل بناتا ہے، اور بالآخر انہیں استخلاص و کشفِ رمزی کے ذریعے صارف کے قابلِ استعمال شکل میں تبدیل کردیتا ہے جیسے تصویر، آواز، رقمی معلومات، پیمائشی ہندسے، مقامیاتی مقامات وغیرہ.

مصرفی برقیات (consumer electronics) میں، مشعہ اور مشعی وصولہ کی اِصطلاحات خصوصاً اُن وصولات کیلئے استعمال کی جاتی ہیں جو مشعہ نشریات (radio broadcasting) کو وُصول کرنے کیلئے بنائے جاتے ہیں.





مزید دیکھئے[ترمیم]