مندرجات کا رخ کریں

وفاقی ایوان بالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فیڈرل سینیٹ برازیلی پارلیمان قومی مجلس برازیل کا ایوان بالا ہے۔ سنہ 1824ء میں سلطنت برازیل کے دور میں اسے بنایا گیا تھا، یہ شروعات میں مملکت متحدہ کے دار الامرا کی طرح تھا۔ سنہ 1889ء میں جمہوری ریاست بننے کے بعد یہ امریکی ایوان بالا کی طرح ہو گیا۔

اس وقت ایوان بالا 81 نشستوں پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]