وفا صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وفا صدیقی ایک محقق و ادیب اور نعت گو شاعر تھے۔

نام[ترمیم]

قلمی نام وفا صدیقی اصل نام وصی احمد تھا۔

پیدائش[ترمیم]

2 جنوری 1934ء میں کاکوری ضلع لکھنو ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔والد کا نام بشیر احمد صدیقی تھا

حالات زندگی[ترمیم]

صدر شعبہ اردو گورنمنٹ کالج برائے طلبہ نارتھ کراچی رہے

وفات[ترمیم]

2007ء کراچی (سندھ) - پاکستان میں وفات پائی۔اور محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں دفن ہوئے۔

تصانیف[ترمیم]

نقش وفا حمد و نعت اور غزل کا مجموعہ جو 2004ء میں طبع ہوا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 114ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی

+