ولیم جوائس
Appearance
ولیم جوائس (انگریزی: William Joyce)ایک برطانوی شخص لارڈ ھاھا کااصل نام ہے۔ اس نے دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی شہریت لے کر برطانیہ کے خلاف خوب فاشسٹ پراپیگنڈا کیا. ریڈیو برلن سے اس کے پروگراموں نے انگلینڈ میں آگ لگا دی. اسے اپنی شعلہ بیانی، مبالغہ آرائی اور کذب بیانی کی وجہ " لارڈ ھا ھا" Lord Haw Haw کا خطاب دیا گیا۔ جنگ کے خاتمے کے بعد غداری کے الزام میں اسے انگلینڈ نے پھانسی دیدی. غداری کے جرم میں سزا پانے والا وہ برٹن کا آخری شخص تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1906ء کی پیدائشیں
- 1946ء کی وفیات
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- بیرکبک، جامعہ لندن کے فضلا
- پھانسی لگائے گئے لوگ
- سزائے موت یافتہ آئرش شخصیات
- سزائے موت یافتہ جرمن شخصیات
- مملکت متحدہ سے سزائے موت بذریعہ پھانسی پانے والے
- مملکت متحدہ میں امریکی تارکین وطن
- مملکت متحدہ کے خلاف غداری کی وجہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- ضد-میسنری
- ریاستہائے متحدہ میں ضد سامیت
- مملکت متحدہ میں ضد سامیت
- جرمنی کے وطن گیر شہری
- نیویارک شہر کی عسکری شخصیات