وٹھل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وٹھل اور تکارام سنت بہ معنی جوگی یا پارسا کو کہتے ہے۔ سنت تکا رام ہندوستان میں چلی بھگتی تحریک کے ایک اہم شاعر تھے۔ امیر خسرو، کبیر، پریم مارگی، نانک اور رام انوجا کی طرح تکا رام نے بھی عشق مجازی یعنی انسان سے عشق کو عشق حقیقی کا ایک مارگ یا سیڑھی مانا۔ دیگر بھگتوں کی طرح تکا رام نے بھی خدا اور انسان سے پریم کا پرچار کیا اور برہمنیت کی ظاہر پرستی اور بے روح اصولوں کو رد کیا۔ مہاں سنت تکا رام کا سب سے بڑا اعزاز گاتھا ہے جو پینتالیس سو ابھنگوں کا مجموعہ ہے، ابھنگ ہندو بھگوان وٹھل کی تعریف میں گائے جانے والے مذہبی نغمے ہوتے ہیں ان کا انتقال 1649-1650 کے آس پاس ہوا۔ ہندی تذکرہ نگاروں کا یہ ماننا ہے کہ اپنی پاکیزگی اور نیکی کی وجہ سے وشنو دیوتا نے تکا رام کو اس جہان سے اٹھا کر سورگ میں پہنچا دیا۔ اسامہ غفار زمن