ویت منہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویت منہ کا پرچم

ویت منہ (Viet Minh) (تلفظ: اس آڈیو کے متعلق سنیے; مخفف Việt Nam Độc Lập Đồng Minh Hội) ویت نام آزادی لیگ (League for the Independence of Vietnam) ویت نام میں ایک قومی آزادی اتحادی تھا جس کا قیام 19 مئی 1941ء کو عمل میں آیا۔