ویزا
Jump to navigation
Jump to search

A ریاستہائے متحدہ امریکا visa. Issued by the Consulate General of the United States of America in میلان, اطالیہ. (2014)
ویزا کسی بھی ملک کی زمینی یا ہوائی یا بحری سرحد میں داخل ہونے یا انہیں عبور کرنے کا اجازت نامہ اس ملک کا ویزا ہے۔ اس کے علاوہ کسی ملک میں رہائش کا دورانیہ بڑھانے کا اجازت نامہ بھی ویزا کہلاتا ہے۔
اس کی کئی اقسام ہیں۔