ویسٹالیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹالیا ویسٹا کے اعزاز میں ایک رومن مذہبی تہوار تھا۔ ویسٹا گھر گرہستی اور روم کے نار مقدس کے تسلسل کی دیوی تھی۔ یہ تہوار 7-15 جون کے دوران منایا جاتا تھا۔

نیز ملاحظہ فرمائیں[ترمیم]