ویسٹر باٹن عجائب خانہ
Jump to navigation
Jump to search
ویسٹرباٹن عجائبخانه | |
---|---|
ویسٹرباٹن عجائبخانه مارچ 2014 میں | |
سنہ تاسیس | 1886 |
محلِ وقوع | امیو, سویڈن |
نوعیت | کاؤنٹی عجائبخانه |
زائرین | 229,000 (2009)[1] |
ڈائریکٹر | الریکا گربسترم |
ویب سائٹ | www |
ویسٹرباٹن عجائبخانه امیو کے گیملا علاقے میں ویسٹرباٹن کاؤنٹی کے ثقافتی تاریخ پر مبنی ایک کاؤنٹی کا عجائب خانہ ہے-
تاریخ[ترمیم]
ویسٹرباٹن کاؤنٹی آثارقدیمہ سوسائٹی جنوری 1886 میں اس نتیجے پر پہنچی کہ قدیم چیزوں کو سنبھالنے کے لیے ایک عجائب خانه بنایا جائے- جنوبی محکمہ کی طرف سے جمع شدہ سامان 25 جون 1888 کو لگی آگ میں جل کر خاکستر ہو گیا تھا-[2]
حوالے[ترمیم]
- ↑ "Verksamhetsberättelse 2009" (PDF). Västerbottens museum. صفحہ 4. 26 دسمبر 2018 میں اصل (پی ڈی ایف) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2014.
- ↑ Lars-Erik Edlund، ویکی نویس (1996). Norrländsk uppslagsbok: ett uppslagsverk på vetenskaplig grund om den norrländska regionen. Band 4 (بزبان السويدية). Umeå: Norrlands universitetsförlag. صفحہ 342. ISBN 91-972484-2-8.