ویسٹ مڈلینڈزخواتین کرکٹ ٹیم
Appearance
افراد کار | |
---|---|
کپتان | باربرا ڈینیئلز |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | نامعلومپہلا ریکارڈ میچ: 1963ء |
خاتمہ | 1999 |
تاریخ | |
ڈبلیو اے سی جیتے | 1 |
ڈبلیو سی سی جیتے | 0 |
ویسٹ مڈلینڈز خواتین کرکٹ ٹیم ویسٹ مڈلینڈز کی خواتین کی نمائندہ کرکٹ ٹیم تھی۔ انھوں نے 1980ء سے 1996ء تک خواتین کی ایریا چیمپئن شپ اور 1997ء سے 1999ء تک خواتین کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حصہ لیا جس کے بعد ان کی جگہ اسٹافورڈ شائر نے لے لی۔ انھوں نے 1982 ءمیں ایریا چیمپئن شپ جیتی اور اپنے وجود کے آخری سیزن میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں حصہ لیا۔[1]