مندرجات کا رخ کریں

وین نون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وین نون
شخصی معلومات
پیدائش 5 فروری 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وین مائیکل نون (پیدائش: 5 فروری 1971ء، گرائمزبی، انگلینڈ) ایک سابق پیشہ ور کرکٹ وکٹ کیپر اور بلے باز ہیں۔ نون نے 1988ء اور 2003ء کے درمیان نارتھمپٹن شائر اور ناٹنگھم شائر کے لیے کل 92 فرسٹ کلاس ، 121 لسٹ اے [1] 4 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے۔ 1990ء میں اس نے آسٹریلیا ینگ کرکٹرز بمقابلہ انگلینڈ ینگ کرکٹرز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کپتانی، بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کی۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Wayne Noon"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-01
  2. "Australia Young Cricketers v England Young Cricketers"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-01