مندرجات کا رخ کریں

ویشی فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ویچی فرانس سے رجوع مکرر)
فرانسیسی ریاست
French State
État français
پرچم فرانس
پرچم
نشان(غیر سرکاری) of فرانس
نشان
(غیر سرکاری)
شعار: "Travail, Famille, Patrie"
"کام، خاندان، آبائی زمین"
ترانہ: La Marseillaise
مارسیل کا نغمہ  (سرکاری)
حیثیتمحور شریک کار ریاست
دار الحکومتویشی (دراصل)
پیرس
عمومی زبانیںفرانسیسی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتآمرانہ ریاست
فرانسیسی ریاست کا سربراہ 
 1940–1944
فلپ پیٹن
وزراء کی کونسل کا صدر 
 1940–1942
فلپ پیٹن
 1942–1944
پیئر لیوال
مقننہقومی اسمبلی
تاریخی دوردوسری جنگ عظیم
کرنسیفرانسیسی فرانک
ماقبل
مابعد
فرانسیسی جمہوریہ سوم
فرانسیسی جمہوریہ کی عبوری حکومت

ویشی فرانس (Vichy France) یا صرف ویشی فرانسیسی حکومت تھی جس نے دوسری جنگ عظیم میں محوری قوتوں کا ساتھ دیا۔ سرکاری طور پراسنے خود فرانسیسی ریاست (French State) (فرانسیسی: État Français) قرار دیا۔ یہ جولائی 1940 سے اگست 1944 تک قائم رہی۔