ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/املائی اغلاط/آراء
Appearance
نئے الفاظ کیلیے آراء یہاں درج کر دیں
[ترمیم]اپنی اراۂ مندرجہ ذیل طریقہ سے تحریر کریں: غلط: ___________
ٹھیک: __________
درج ذیل مثال ملاحظہ فرمائیں:
غلط: مصال
ٹھیک: مثال
یاد رکھیے
[ترمیم]- اپنی رائے آخر میں کسی بھی قسم میں دستخط استعمال نہ کریں۔
- دوسروں کی آراء میں کوئی ترمیم نہ کریں۔ غلط رائے کی صورت میں تبادلۂ خیال کے صفحہ پر نشاندہی کر دیں یا ایک نئی رائے میں ٹھیک لفظ کی نشاندہی کر دیں۔
- پیغامات نہ لکھیں۔ اس کیلیے کا صفحہ موجود ہے۔
آراء
[ترمیم]مسترد آراء
[ترمیم]کوئی بھی رائے مسترد ہونے کے ایک ہفتہ بعد یہاں سے ہٹا دی جائے گی۔ رائے مسترد کرنے کی کوئی وجہ پیش نہیں کی جائے گی۔
منظور آراء
[ترمیم]کوئی بھی رائے منظور ہونے کے ایک ہفتہ بعد یہاں سے ہٹا دی جائے گی۔