ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون/حوالہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
4. حوالہ جات
5. مواد
6. اختتام
حوالہ جات کی مثالیں
بہترین حوالہ جات:
  • کتابیں
  • رسائل
  • جرائد

کمتر حوالہ جات:

  • مدونات
  • تعارفی مواقع
  • "ذاتی معلومات"
  • کوئی ایسا حوالہ جس کی تحقیق کوئی دوسرا نہ کرسکے

ویکیپیڈیا میں فراہم کردہ معلومات قابل اعتماد اور باوثوق ذرائع سے حاصل شدہ ہونی چاہیے

بہترین مآخذہاں

  1. جس کی توثیق شدگی معروف ہو
  2. غیر جانبدار ہو
  3. دیگر صارفین اس کی تحقیق کرسکیں

اس کے علاوہ تمام حوالہ جات حذف کردیے جائیں گے۔


کیا آپ کا مضمون مذکورہ شرائط کے مطابق ہے؟