مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:لوگوہائے اردو ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ذیل میں موجود نگارخانہ میں اردو ویکیپیڈیا کے ان لوگوز کی تصاویر ہیں جو یہاں وقتا فوقتا کسی موقع کی مناسبت سے محدود وقت کے لیے لگائے جاتے رہے ہیں۔

اصل لوگو

[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا کا اصل لوگو ملف:Wiki.png ہے، لیکن چونکہ اس میں درج متن نستعلیق میں ہے اور نستعلیق فونٹ آزاد مصدر نہیں، اس لیے اس وقت ایک متبادل لوگو مستقل طور پر لگا دیا گیا ہے۔ اس لوگو کو یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔

نگارخانہ لوگو بلحاظ مناسبت

[ترمیم]

پانچ ہزاری

[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر پانچ ہزار مضامین کی تکمیل پر یہ لوگو 15 مارچ 2007ء کو لگایا گیا

پچاس ہزاری

[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر پچاس ہزار مضامین کی تکمیل پر یہ لوگو 24 اپریل، 2014ء سے 4 مئی، 2014ء تک رہا۔