ویکیپیڈیا:مجلس مصالحت
ظاہری ہیئت
ویکیپیڈیا مجلس مصالحت، اس میں کوشش یہ کی جائے گی کہ ویکیپیڈیا کے تنازعات کو مصالحت کے تحت حل کیا جائے۔
براہ مہربانی اگر تعمیری اور مثبت طریقہ سے مصالحت چاہتے ہیں تو یہاں اپنا معاملہ لے کر آئین ورنہ ہم جیسے آج تک لڑتے آئے ہیں ویسے ہی لڑتے رہیں گئے۔
قبل اس کے کہ تنازع کو حل کیا جائے اس کی نشان دہی لازم ہے۔
معاملہ
[ترمیم]پیرا شاہ غازی کے حوالہ جات کوحذف کر کے بغیر حوالہ من گھڑت باتیں ڈالنا
معاملہ کیا ہے
[ترمیم]- پیرا شاہ غازی کی جائے ولادت اور قوم کے متعلق تنازع ہے؟
- حاجی غلام جیلانی علوی +923009572192--حاجی غلام جیلانی علوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:06، 31 جولائی 2026ء (م ع و)