ویکیپیڈیا:میل ملاپ/کراچی/کراچی2
Appearance
(ویکیپیڈیا:میل ملاپ/کراچی2 سے رجوع مکرر)
ویکیپیڈیا ساتھیوں کے دوسرے کراچی اجتماع کی منصوبہ بندی جاری ہے؛ آپ بھی اپنے مشوروں سے آگاہ کیجیے!
- آپ کے خیال سے اجتماع کے لیے بہترین دن کیا ہے؟
- میل ملاپ کا مقام کیا ہونا چاہیۓ؟
- آپ مہینہ اور تاریخ کے بارے میں بھی رائے دے سکتے ہیں؟
- مزید تفصیل کے لیے انگریزی ویکیپیڈیا کا یہ صفحہ دیکھیے۔
- آپ اپنی رائے اردو میں اسی صفحے کے تبادلۂ خیال پر اس جگہ بھی درج کر سکتے ہیں جسے بعد میں ترجمہ کر کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر رکھا جاسکتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد آپ کی رائے سے آگاہ ہوسکیں۔