ویکیپیڈیا:ویکی رخصت/پابندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جب صارف ویکیپیڈیا رخصت پر ہوتا ہے اس دوران کوئی صارف یہ چاہے کہ اس کے کھاتہ سے کوئی ترمیم نہ کی جاسکے، تو اس کے لیے درج ذیل ہدایات کی پیروی کرے۔

انتباہات[ترمیم]

  • اگر یہ آلہ فعال ہو تو اس وقت کھاتہ سے کوئی ترمیم نہیں کی جاسکتی۔
  • اگر داخل نوشتہ ہونا چاہے تو داخل نوشتگی کے فوراً بعد خارج ہوجائیں گے۔
  • البتہ دستور شبکی پتہ (IP) سے ترامیم کی جاسکتی ہیں۔

استعمال[ترمیم]

  1. جو کوڈ /*** BEGIN WIKIBREAK ENFORCER ***/ اور /*** END WIKIBREAK ENFORCER ***/ کے درمیان نیچے درج ہے اسے اپنی مخصوص جاوا اسکرپٹ میں رکھ دیں۔
  2. جو سطریں "var date" اور "var time" سے شروع ہورہی ہیں ان کو مقامی وقت کے مطابق تبدیل کریں۔ "var date" میں اس دن کی وضاحت کریں جب آپ کی رخصت ختم ہوگی اور آپ واپس آئیں گے، اور "var time" میں اس وقت کی وضاحت کریں جب آپ کی واپسی ہوگی:
	var date = { year: 2014, month: 2, day: 6 };
	var time = { hours: 20, minutes: 22, seconds: 0 };
  1. پھر اپنی مخصوص جاوا اسکرپٹ کو محفوظ کردیں۔
  2. ابطن صاف کرلیں۔
  3. اور رخصت کے مزے اٹھائیں!

کوڈ[ترمیم]

/*** BEGIN WIKIBREAK ENFORCER ***/
addOnloadHook(function() {

	/*** Start editing here ***/

	// When you want to end your break?
	// no leading zeroes. (example: 7 - correct, 07 - incorrect)

	var date = { year: 2008, month: 2, day: 6};
	var time = { hours: 20, minutes: 22, seconds: 0 };

	/*** Stop editing here ***/
	
	var currentDate = new Date();
	var enforcedBreakEnd = new Date(
		date.year,date.month-1,date.day,time.hours,time.minutes,time.seconds);
	if (currentDate <= enforcedBreakEnd) {
		alert("Enforced wikibreak until "+enforcedBreakEnd.toLocaleString()
			+ "\n(now is "+currentDate.toLocaleString()+")\n\nBye!");
		location = "//"+location.host+"/w/index.php?title="
			+ "Special:Userlogout&returnto=Main_Page";
	}
});
/*** END WIKIBREAK ENFORCER ***/