ویکیپیڈیا:پیغام برائے ترقی اردو اجلاس از ویکی برادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم احباب گرامی قدر!

انتہائی خوشی کا موقع ہے کہ شمع اردو کے پروانے ایک جگہ ہوئے اور اردو کی ترقی وترویج کے لیے ایک آزادنہ بحث ومشاورت کا ماحول قائم کیا گیا۔