ٹاؤن شپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:19، 1 فروری 2018ء از BukhariBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏top: درستی)

لفظ ٹاؤن شپ (Township) مختلف ممالک مختلف قسم کی بستیوں یا آبادیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹاؤن شپ سے عام طور پر مراد ایک شہری بستی ہوتی ہے لیکن بعض اوقات یہ دیہی بستیوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔