ٹائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Tire

ٹائر

ربڑ کا وہ حلقہ جس میں ہوا بھرنے کے لیے ایک ٹیوب ہوتی ہے۔ موٹرکاروں ، سائیکلوں اور دوسری گاڑیوں کے پہیے میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلا ٹائر تھامس نے 1845ء میں ایجاد کیا۔ یہ آج کل کے ٹائر جیسا نہ تھا۔ 1886ء میں بائسیکل ایجاد ہوئی تو بلفاسٹ کے ایک شخص جان ڈنلپ نے بہترین قسم کا ٹائر تیار کیا جو بعد میں موٹر کاروں وغیرہ میں استعمال ہونے لگا۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ٹائر&oldid=719414’’ مستعادہ منجانب